TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 16, 2025 at 04:38 PM
نیتن یاہو کو لگام دی جائے تو بات چیت کی راہ ہموار ہوسکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ صرف واشنگٹن کی ایک کال نیتن یاہو کو خاموش کراسکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ جنگی مجرم تل ابیب کے بنکرز میں چھپے ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ اسرائیل کو حملے روکنا ہوں گے ورنہ ایران کا رد عمل جاری رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ ٹرمپ سنجیدہ ہیں جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اگلے اقدامات نتیجہ خیز ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ ٹرمپ سفارتکاری کے حامی ہیں تو اب اہم فیصلوں کا وقت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

Comments