
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 17, 2025 at 05:51 PM
ایران کی اسرائیلی شہریوں کو فوری حیفہ اور تل ابیب چھوڑنے کی اپیل
ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف عبدالرحیم موسوی کا اسرائیل کو سخت سزا دینے کا اعلان
صیہونی ریاست کو سزا دینے کا وقت آگیا ہے، عبدالرحیم موسوی
ہمارے شہریوں کو شہید کرنے والے صیہونیوں کو درد ناک سزا دیں گے، چیف آف اسٹاف ایرانی مسلح افواج