Urdu Class-Room
Urdu Class-Room
June 7, 2025 at 04:58 AM
🌙✨ *عید الاضحیٰ مبارک* ✨🌙 خلوص و قربانی، وفا و ایثار کا پیغام لیے یہ عظیم دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، رحمتیں اور سکون بھر دے۔ دعا ہے کہ آپ کی ہر قربانی، اللہ کی بارگاہ میں شرفِ قبولیت پائے۔ 💫 "عید ہے دلوں کو جوڑنے کا موقع، نفرتوں کو مٹانے اور محبتیں بانٹنے کا پیغام!" 💫 🤲 عید الاضحیٰ کی دل سے دلی مبارکباد! *آپ کا مخلص:* 🖋️ *ارشاد احمد وہنواڈ* 📚 *معاون معلم, دری کنور ضلع سانگلی* 👨‍🏫 *(ایڈمن: اردو کلاس روم، کوکن شکشک منچ اردو)*
Image from Urdu Class-Room: 🌙✨ *عید الاضحیٰ مبارک* ✨🌙 خلوص و قربانی، وفا و ایثار کا پیغام لیے یہ...
👍 1

Comments