♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 16, 2025 at 05:12 AM
*سنو اے خوبصورت اور پیارے دل ....*🫰🏻 لوگوں کے رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل , اس بات پر یقین رکھو کہ تمہارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے... کہ تمہاری کسی ایک خامی... تمہاری کسی ایک غلطی پر تمہارا اخلاص ضائع  کردے... وہ قدردان ہے.. بہت قدر کرنے والا خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو... یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی... یا اسکی محبت میں مسکرانے کی... وہ ہر ہر عمل سنبھال کر رکھتا ہے اللّٰه تو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے!!!
❤️ 😭 🦋 🪄 🫀 13

Comments