
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 16, 2025 at 09:00 AM
پردہ عورت کی زنجیر نہیں،
بلکہ اس کی عزت، وقار اور تحفظ ہے۔
یہ اس کا فخر ہے، کمزوری نہیں۔
دنیا نظریں چرا لیتی ہے،
لیکن پردہ والی عورت خود کو الله کے حوالے کر دیتی ہے۔
*حیا ایمان کا حصہ ہے، اور پردہ حیا کی علامت۔*

❤️
👍
♥
💝
🩵
21