♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 16, 2025 at 03:46 PM
*نقاب و حجاب کی راہ تھوڑی مشکل ضرور ہے،* *مگر یہی راستہ جنت کی خوشبوؤں تک لے جاتا ہے۔* *وہ سانسیں جو پردے کے پیچھے کبھی گھٹن محسوس کریں،* *وہ کل جنت کی ٹھنڈی ہوا بن کر راحت دیں گی۔* *پردہ صرف ظاہری پردہ نہیں، دل کی پاکیزگی کی علامت ہے۔*
❤️ 👍 🌸 🫀 33

Comments