
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 17, 2025 at 03:30 AM
*`فرمانِ آخری نبیﷺ`*
بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال اس کے لۓ تو اس کے مال سے صرف تین چیزیں ہیں : جو اس نے کھایا اور فنا کر دیا ، جو پہنا اور بوسیدہ کر دیا ، جو کسی کو (اللہ کی رضا کےلٸے) دے کر ( آخرت کے لیے ) ذخیرہ کر لیا ۔ اس کے سوا جو کچھ بھی ہے تو وہ ( بندہ ) جانے والا اور اس ( مال ) کو لوگوں کے لیے چھوڑنے والا ہے ۔
*(مسلم شریف ، حدیث 7422)*
❤️
👍
♥
16