♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 17, 2025 at 03:31 AM
*عورت… ایک ایسا وجود جو بظاہر مسکراتا ہے، مگر اندر نجانے کتنی لڑائیاں لڑ رہا ہوتا ہے۔* *وہ اپنے خواب، درد اور تھکن سب چپکے سے سمیٹ لیتی ہے، تاکہ کسی اور کا دل نہ دکھے۔* *وہ صبر کو لباس بناتی ہے اور خاموشی کو زینت…* *اس کی ہمت اور برداشت اکثر نظر نہیں آتیں، مگر وہی اسے عظمت دیتی ہیں۔* *عورت کا سکون رب سے جُڑے رہنے میں ہے، اور یہی اس کی اصل طاقت ہے۔*
❤️ 🪄 17

Comments