♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 17, 2025 at 08:14 AM
عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "دنیا کی پوری زندگی اوّل تا آخر اگر ایک ہی بندے کو ملی ہوتی تو بھی موت جس وقت اُس کے دروازے پر آتی، تو اُسے یوں لگتا؛ گویا وہ ایک سہانا خواب دیکھ رہا تھا، آنکھ کھلی تو ہاتھ کچھ نہیں!" مدارج السالكين : 248/3 اہلِ دل۔۔۔۔۔💔
❤️ 👍 💓 🥺 🪄 12

Comments