
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 18, 2025 at 12:54 AM
*مجھے پسند ہے اکثریت میں اقلیت بننا...* 🕊️
*مجھے پسند ہے شمار میں اک فردِ واحد بن کر رہنا...* 🌙
*مجھے پسند ہے رہ کر محفل میں تنہا پسند ہونا...* 🍂
*مجھے پسند ہے نفرتوں کے قافلے میں اک محبوب کے حصار میں رہنا...* ❤️🔥
*مجھے پسند ہے دنیا کی تکالیف میں کسی کی دعاؤں کے زیر سایہ رہنا...* 🤲✨
*مجھے پسند ہے آنکھوں کی نمی میں اللہ کے آگے جھکنا...!!* 😢🕋
*مجھے پسند ہے...! خود کو کھو کر تجھے سے محبت کرنا...* 💖
*اللّٰہ* ❤️❤️
❤️
🌷
🌸
💓
🤲
23