
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 18, 2025 at 03:41 AM
🌸 *Bestie وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہو،*
💫 *بلکہ وہ ہے جو ہر وقت یادوں میں ہو...*
🫶🏻 *جو دُکھ میں کندھا دے، خوشی میں دعائیں دے،*
🌷 *جو بنا کہے سب کچھ سمجھ لے،*
✨ *جس کا ہونا زندگی کو آسان بنا دے،*
*"ایسی خاص Bestie کس کس کی زندگی میں ہے جو ہر دکھ سکھ میں ساتھ دے؟"*
`میری Bestie میرے لیے خدا کی بہت بڑی نعمت ہے، الحمدللہ۔`
اب آپ بتائیں:
_*جی، میری ہے*_ ❤️
_*جی، میری نہیں*_ 😢

❤️
😢
13