
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 18, 2025 at 08:35 AM
🌸 *عورت کی اہمیت* 🌸
🧕🏻 عورت معاشرے کی بنیاد ہے
📚 اس کی تربیت نسلوں کی تعمیر ہے
💖 اس کا احترام ایمان کا حصہ ہے
🌷 ہر رشتہ اس سے محبت مانگتا ہے
📿 وہ بولے تو فہم، چپ رہے تو وقار
🌙 اس کی حفاظت صرف پردے سے نہیں، رویے سے بھی ہے
🤲🏻 اس کی عظمت کو پہچانیے، نہ کہ آزمائیے
❤️
👍
10