
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 18, 2025 at 08:44 AM
اللہ جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھو وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی اور تمہارا دل سکون سے بھر جائے گا ان شاء الله 🫀🔐🥹
❤️
👍
🥹
13