♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 18, 2025 at 08:53 AM
*🌿 "اولاد کا حق صرف روٹی نہیں"🌿* *اولاد کا حق صرف روٹی، کپڑا اور چھت نہیں،* بلکہ ادب، اخلاق، وقت، توجہ اور دعائیں بھی ہیں۔ جو والدین صرف دنیاوی آسائشیں دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں، وہ اصل حقوق سے غافل ہیں۔ *اولاد کو صرف کامیاب انسان نہیں، نیک انسان بنائیں!* *یہی آپ کی سب سے بڑی وراثت ہوگی۔* 🌟 *✦━─━❀ Chand c larki ❀━─━✦*
Image from ♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️: *🌿  "اولاد کا حق صرف روٹی نہیں"🌿*   *اولاد کا حق صرف روٹی، کپڑا اور ...
❤️ 👍 💯 🫀 14

Comments