
Prime News
June 13, 2025 at 03:42 PM
📌اسرائیلی فوج کے ترجمان:
▪️ ایران پر حملے میں 200 جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔
▪️ ایران کی ایٹمی صلاحیتوں کو 50 سال پیچھے دھکیل دیا ہے-
▪️ ملٹری ٹارگٹس پر حملے جاری رکھے جائیں گے-
▪️ ایران میں دم خم نہیں کہ ہم پر کوئی بڑا حملہ کر سکے- لیکن ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے-
▪️ ہم نے فوجی کمانڈ، سائنسدانوں اور اہم شخصیات کو بھی نشانہ بنایا-
▪️ حملے کے بعد سے اب تک ایران کی طرف سے 21 میزائل جبکہ 100 ڈرون لانچ کیے گئے جن کو فضا میں ناکارہ بنا دیا گیا-❣️