
Prime News
June 17, 2025 at 06:27 AM
پشاور یونیورسٹی کیمپس کی حدود لالا زار کرسچن کالونی میں ایک گھر سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی کی قتل شدہ نعشیں برآمد ۔۔
برآمد ہونے والی ماں کی شناخت شاہین اور بیٹی کی شناخت کینزا کے نام سے ہوئی ہے ۔
قتل ہونے والی دونوں ماں بیٹی کو چند یوم قبل قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع
بیوی شاہین کو کیی مہینہ قبل خاوند وسیم چھوڑ چکے تھے جبکہ بیٹی انکی دوسری بیوی سے ہے ۔ پولیس زرائع ۔
پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی اور دوہرے قتل کا مقدمہ درج کر دیا گیا ۔