Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
June 15, 2025 at 12:27 PM
📚 گلشنِ مجدد الف ثانی (مکتبہ و لائبریری) 📚 علم کا خزانہ، دلوں کا چراغ! اس علمی گروپ کے بنیادی مقاصد درج ذیل ہیں: 1️⃣ کتبِ اسلامیہ کا تعارف معیاری اور معتبر اسلامی کتابوں کا آسان اور مفصل تعارف۔ 2️⃣ کتابوں کی ترسیل چاہے پی ڈی ایف کی شکل میں ہو یا مطبوعہ صورت میں، نفع بخش کتب کو اہلِ علم تک پہنچانا۔ 3️⃣ خطبۂ جمعہ کے لیے رہنمائی علماء و خطباء کے لیے عمدہ، جدید اور مؤثر موضوعات پر کتابوں کو پیش کرنا۔ 4️⃣ نئے مصنّفین و مترجمین کا تعارف جدید علمی شخصیات کی تصنیفات و تراجم سے عوام و خواص کو آگاہ کرنا۔ 5️⃣ کتب پر خصوصی آفرز کی اطلاع کسی بھی مستند کتاب پر رعایت یا خاص پیش کش ہو، بروقت اطلاع دینا۔ 6️⃣ قیمتی و تحقیقی مضامین کی اشاعت منتخب علمی و تحقیقی مضامین کو خوب صورتی کے ساتھ پیش کرنا۔ ━━━━━━━━━━━━━━━ 📢 آپ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! تاکہ یہ علمی خزانہ ہر طالبِ علم، محبِ علم، اور اہلِ ذوق تک پہنچے۔ 🔗 جوائن کرنے کے لیے واٹس ایپ گروپ لنک: 📥 https://chat.whatsapp.com/DBOxs7cVu2c8NM6XrY8FR4 👤 روابطہ کے لیے: محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی 📞 8454869856 ━━━━━━━━━━━━━━━ 📖 "پڑھئے، سیکھئے، پھیلایئے!" گلشنِ مجدد الف ثانی جہاں علم مہکتا ہے۔۔۔۔۔ ━━━━━━━━━━━━━━━
❤️ 4

Comments