Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
June 17, 2025 at 01:55 PM
📚 گلشنِ مجدد الف ثانی (مکتبہ و لائبریری) 📚 علم کا خزانہ، دلوں کا چراغ! ✨ صرف 420 روپے میں 21 قیمتی علمی رسائل کا نادر مجموعہ! یہ نایاب رسائل اسلامی تاریخ، سیرتِ صحابہ و صحابیات، اوردین کی روحانی روشنی سے لبریز ہیں۔ اس سیٹ میں تقریباً 15 جلیل القدر صحابہ کرام اور 20 باعظمت صحابیات کی سیرت و حالات شامل ہیں۔جو ہر طالب علمِ دین، ہر محبِ اہل بیت، اور ہر عاشقِ صحابہ کے لیے بیش قیمت تحفہ ہیں۔ رسائل کے اسما : 1. شانِ صدیق اکبر، 2. عاشقِ اکبر، 3. کراماتِ فاروقِ اعظم، 4. کراماتِ عثمانِ غنی، 5. مولا علی کے 72 ارشادات، 6. حضرت ابو عبیدہ بن جراح، 7. حضرت سیدنا طلحہ بن عبید اللہ، 8. فیضان حضرت عبداللہ بن زبیر، 9. امام حسن کی 30 حکایات، 10. امام حسین کی کرامات، 11. آئینہ قیامت، 12. حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص، 13. صحابیات اور شوقِ علم دین، 14. بارگاہِ رسالت میں صحابیات کے نذرانے، 15. صحابیات اور عشقِ رسول ﷺ، 16. صحابیات اور شوقِ عبادت، 17. صحابی کی انفرادی کوشش، 18. فیضانِ اہل بیت، 19. اعرابی کے سوالات اور عربی آقا ﷺ کے جوابات، 20. اللہ والیوں کی قران سے محبت۔ 🔊 یہ خزانہ اُن کے لیے ہے جو: دینی ذوق رکھتے ہیں سیرتِ صحابہ و صحابیات پڑھنا چاہتے ہیں بچوں اور خواتین کو دین سے جوڑنے کا ذریعہ تلاش کر رہے ہیں اصلاحِ نفس اور تزکیۂ قلب چاہتے ہیں 📌 قیمت: صرف 420 روپے 📞 رابطہ کریں: 8454869856 🌹 "پڑھئے، سیکھئے، پھیلایئے!" گلشنِ مجدد الف ثانی۔ جہاں علم مہکتا ہے، دل جگمگاتے ہیں۔
Image from Faizane Taje Millat: 📚 گلشنِ مجدد الف ثانی (مکتبہ و لائبریری) 📚 علم کا خزانہ، دلوں کا چرا...
❤️ 👍 😂 10

Comments