SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 07:50 AM
⭕سچ کوئٹہ نیوز کا آج کی اہم صورتحال پر اہم تجزیہ: ٹرمپ کا کینیڈا میں جی 7 اجلاس کو چھوڑ کر جانا انتہائی غیر معمولی فیصلہ ہے۔ ⭕ پھر امریکہ پہنچ کر ٹرمپ کا ایرانی آفیشلز سے ون ٹو ون ملاقات کا بند و بست کروانا بھی غیر معمولی فیصلہ ہے پھر امریکی میڈیا کا رپورٹ کرنا کہ ٹرمپ ایران کو فائنل ڈیل آفر کریں گے یہ بھی بہت اہم ہے۔ کچھ گھنٹے قبل تہران کو دباؤ میں لانا اور تہران خالی کرنے کی دھمکی کے بعد ایران کا اسرائیل پر دوبارہ میزائلوں سے تازہ حملے کرنا اور امریکی دباؤ میں نہ آنا بھی انتہائی اہم ہے ۔ یاد ہے کہ : پاکستان کو بھی ایٹمی دھماکوں سے قبل بڑی آفرز ڈیلی کی گئی تھیں ۔ کیا واقعی ایران ایٹمی دھماکہ کرنے کے قریب ہے، ایسے اشارے ملے ہیں: سچ کوئٹہ نیوز
❤️ 👍 😮 😂 🙏 58

Comments