SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 08:38 AM
⭕ اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے، وزیر خارجہ اسپین جنگ کے خاتمے تک یورپی یونین اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرے ، ہسپانوی وزیر خارجہ ⭕تجزیہ: نقصان اٹھانے کے بعد بھی ایران مضبوطی سے ڈٹا ہوا ہے، نہیں لگتا کہ ایران سرینڈر کرے گا دوسری طرف اعلیٰ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع کرنے میں امریکہ اور اسرائیل سے مس کیلکولیشن ہوئی ہے ، جنگ طول پکڑے گی، اسرائیل کو بڑا نقصان ہوگا: سچ کوئٹہ نیوز
👍 ❤️ 😂 🙏 55

Comments