SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 08:42 AM
ایران میں کشیدہ جنگی حالات کے باعث پاکستانی شہریوں کی واپسی – تفتان بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ متحرک تفتان /پاکستانیوں کی آمد جاری کوئٹہ : ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا تفتان آمد کا سلسلہ جاری کوئٹہ : تہران سے تین بسوں میں 154مزید پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے ،حکام کوئٹہ : طالب علموں کو امیگریشن کے بعد پاکستان ہاوس منتقل کیا جائے گا ،حکام کوئٹہ : تہران سے آج 214 پاکستانی طالب علم تفتان پہنچے ہیں ، حکام
👍 ❤️ 😂 🙏 31

Comments