
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 02:27 PM
ماہرین کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملے سے چرنوبل جیسے جوہری سانحے کا خدشہ نہیں، کیونکہ نشانہ بننے والے مراکز میں ری ایکٹر نہیں، صرف یورینیم کی افزودگی ہو رہی تھی۔
نقصان صرف مقامی سطح تک محدود رہنے کا امکان ہے، کوئی بڑا ریڈیولوجیکل خطرہ نہیں۔ ☢️

👍
❤️
😢
😂
😮
🙏
17