SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 03:50 PM
‏⭕ اسرائیلی اخبار ہاریٹز: ایران/اسرائیل جنگ کیوجہ سے فضائی ٹریفک کی مکمل معطلی کے بعد سیکڑوں اسرائیلی آبادکار خفیہ طور پر بڑی تعداد میں بڑی بلیک رقم دے کر کشتیوں کے ذریعے قبرص کی طرف فرار ہو رہے ہیں۔
Image from SACH QUETTA NEWS: ‏⭕ اسرائیلی اخبار ہاریٹز:   ایران/اسرائیل جنگ کیوجہ سے فضائی ٹریفک کی ...
😂 😮 ❤️ 👍 🙏 54

Comments