SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 04:10 PM
*لاش نہ مل سکی کل غائبانہ نماز جنازہ ہوگی !!* عید کی چھٹیوں پر سیر و تفریح کیلئے گئے کاغان میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پشین بلوچستان کے محمدرمضان خان کی لاش بھرپور تلاش کے باوجود نہ مل سکی کل صبح بروز بدھ 10:30 بجے پشین پرانا قبرستان میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ تازہ ترین،مستند اپڈیٹس کیلئے `"سچ کوئٹہ نیوز"` کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
Image from SACH QUETTA NEWS: *لاش نہ مل سکی کل غائبانہ نماز جنازہ ہوگی !!*  عید کی چھٹیوں پر سیر و ...
😢 🙏 😂 👍 ❤️ 193

Comments