
SACH QUETTA NEWS
June 17, 2025 at 05:59 PM
ہمارے شہریوں کو شہید کرنے والے صیہونیوں کو درد ناک سزا دیں گے، چیف آف اسٹاف ایرانی مسلح افواج
ہم نے ابھی جدید میزائل استعمال ہی نہیں کیے، ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں، ہمارے میزائل ذخائر کو تباہ کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران جلد اسرائیل پر بڑا حملہ کرنے جا رہا ہے، ایران

❤️
👍
😂
😮
🙏
147