
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 02:49 AM
بلوچستان کے سمندر میں 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ پائی گئی🐳🐋
بلوچستان کے سمندر میں خطرے سے دوچار بلیو وہیل مردہ پائی گئی۔
بحیرہ عرب میں پاکستان اور ایران کے علاقے گوٹر بے میں 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ پائی گئی۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق مقامی ماہی گیر احمد بلوچ نے بلوچستان میں کنتانی کے قریب بلیو وہیل کو مردہ دیکھا جس کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

😢
👍
😮
❤️
27