SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 03:32 AM
ایرانی پاسداران انقلاب نے پہلی مرتبہ اسرائیل پر الفتح-1 ہائپر سونک میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے ایک’ٹرننگ پوائنٹ‘ قرار دیا گیا ہے۔ یہ میزائل پہلی بار 2023 میں منظرعام پر آیا تھا، تاہم موجودہ جنگ میں اس کا یہ پہلا استعمال ہے۔ حملے سے قبل تل ابیب کے رہائشیوں کو انخلا کا الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ دفاعی ماہرین الفتح کی ہائپر سونک صلاحیتوں پر شکوک رکھتے ہیں، جبکہ اسرائیلی فوج نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو روکنے کی کوشش کی۔
Image from SACH QUETTA NEWS: ایرانی پاسداران انقلاب نے پہلی مرتبہ اسرائیل پر الفتح-1 ہائپر سونک میز...
👍 ❤️ 😂 😢 54

Comments