SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 08:30 AM
*‏اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف سخت اور اہم بیان* اسرائیل نے بغیر وارننگ آبادی والے علاقوں پر اندھادھند حملے کیے،ایرانی مندوب اسرائیل نے بغیر کسی وجہ کے ہمارے ملک پر حملہ کیا،ایرانی مندوب ہم اپنے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے،ایرانی مندوب ہم بغیر کسی روک ٹوک کےاسرائیل کو سخت جواب دیں گے،ایرانی مندوب امریکانے اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کا استثنیٰ دے دیا ہے،ایرانی مندوب یورپی ممالک بے بنیاد الزامات کے ذریعے جارحیت کا جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ایرانی مندوب ہم نے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ ہم بہت سختی سے جواب دیں گے،ایرانی مندوب ایران بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل پر جوابی حملے کرے گا،ایرانی مندوب اگر پتا چلا کہ امریکا ایران پر حملوں میں براہ راست ملوث ہے تو ہم امریکا کو بھی جواب دینگے،ایرانی مندوب
Image from SACH QUETTA NEWS: *‏اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف سخت ا...
❤️ 👍 😂 😮 167

Comments