
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 08:46 AM
ایران اب تک اسرائیل کی جانب 400 سے زیادہ میزائل داغ چکا ہے،ایرانی حملوں میں اسرائیل کے 40 مقامات کو نشانہ بنایا گیا،ایران کے حملوں میں 24 اسرائیلی ہلاک، 800 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں،3ہزار800 سے زائد شہریوں کو شیلٹرز میں منتقل کیا گیا، اسرائیلی حکام
تجزیہ: اسرائیل میں میڈیا بلیک آؤٹ کی وجہ سے اصل تعداد سامنے نہیں لائی جارہی
آزاد ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی درست تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے : سچ کوئٹہ نیوز
❤️
👍
😂
95