SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 11:36 AM
🔴 *وفاقی حکومت کا عوامی ریلیف اقدام: سولر پینل پر سیلز ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان* 🔵 قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اہم اعلان کیا کہ حکومت نے سولر پینلز پر عائد *18 فیصد سیلز ٹیکس* کو کم کر کے *10 فیصد* کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Image from SACH QUETTA NEWS: 🔴 *وفاقی حکومت کا عوامی ریلیف اقدام: سولر پینل پر سیلز ٹیکس میں نمایا...
😂 ❤️ 👍 25

Comments