SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 12:12 PM
⭕ روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل نہ ہو۔ ⭕ روس نے امریکا کو اسرائیل کی براہ راست فوجی معاونت پر خبردار کردیا۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے،، امریکا اسرائیل کی براہ راست فوجی معاونت کے بارے میں سوچے بھی نہیں۔ امریکا کی ممکنہ براہ راست فوجی امداد مشرق وسطیٰ میں حالات کو مزید غیرمستحکم کرسکتی ہے۔ ایران اور اسرئیل دونوں سے رابطے میں ہیں۔
Image from SACH QUETTA NEWS: ⭕ روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ  ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں...
👍 ❤️ 😂 😮 😢 112

Comments