
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 01:49 PM
⭕ اسرائیلی فضائیہ کا تہران پر تازہ حملہ، ایران کی میزائل حملوں کی تصدیق
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کی فضائیہ اس وقت ’تہران کے علاقے میں‘ فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے۔
دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے ’متعدد میزائلوں‘ نے تہران کے شمالی اور مشرق نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔

😢
❤️
😂
👍
🙏
😮
40