
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 03:16 PM
گوادر بلوچستان : ایران میں پھنسے پاکستانیوں کے آمد کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری ہے
گوادر میں ریمدان گند بارڈر سے بھی پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
ایران میں گشیدگی کے باعث گوادر سے منسلک ایران سرحد پر بھی پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری
گوادر:2سو سے زائد طلباء اور زائرین ریمدان گند بارڈر سے پاکستان پہنچے،امیرگریشن حکام
گوادر:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرحد پر پہنچنے پر ہر ممکن سہولیت فراہم کی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنر گوادرجواد زہری
گوادر:آج بھی زائرین اورسیاحوں کی آمد متوقع ہے، اسسٹنٹ کمشنر گوادر
گوادر:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بارڈر پر رہائش کھانے پینے طبی امداد اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے،جوادر زہری
گوادر:ایران سے ٹوففٹی پوسٹ پہنچنے پر انکو گوادر منتقل کیا جاتا ہے، اسسٹنٹ کمشنر گوادر
گوادر:12 جون سے اب تک گوادر پہنچنے والوں میں 529 طلبا طالبات بھی شامل ہیں
گوادر:ریمدان گبد بارڈر سے 12جون سے اب تک 5ہزار سے زائد زائرین ،سیاح اورطالب علم گوادر پہنچے ہیں،جوادزہری
گوادر:وطن پہنچنے والے پاکستانیوں کوآبائی علاقوں کی طرف روانہ کیا گیا ہے۔جواد زہری
👍
😮
❤️
10