
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 03:27 PM
⭕کیا ایران امریکہ مذاکرات دوبارہ شروع ہورہے ہیں ؟
⭕ ریڈار ڈیٹا کے مطابق ایران کے دو سے تین جہاز جنوبی ایرانی کے نامعلوم مقام سے اڑے ہیں اور عمان اترے ہیں۔سچ کوئٹہ نیوز
⭕ ان میں سے ایک جہاز ایرانی صدر کے زیر استعمال ہوتا ہے۔ دعویٰ کیا جارہا کہ ایران امریکہ سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے: سچ کوئٹہ نیوز

😂
😢
👍
🙏
❤️
😮
22