
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 03:46 PM
اسسٹنٹ کمشنر چمن نے جے یو آئی کے سابق ایم این اے مولوی صلاح الدین ایوبی سے پاکستانی ہونے کے دستاویزات طلب کرلئے
شنید میں آیا ہے کہ افغانستان کے شہری ہیں اور غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں ‘ نوٹس
19 جون کو پیش ہوکر پاکستانی ہونے کے دستاویز پیش کرے ‘ نوٹس
بصورت دیگر دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں آپکو بارڈر پار بھیجا جائیگا ‘ اسسٹنٹ کمشنر چمن کا نوٹس

😂
👍
😢
❤️
😮
🙏
70