
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 05:42 PM
*🔵ایر_ان نے اس را_ئیل پر "خرمشہر-4" (خیبر) بیلسٹک میزائل داغ دیا، ہدف تک پہنچنے کی طاقتور صلاحیت کا مظاہرہ*
*یہ میزائل متوسط فاصلے تک مار کرنے والا خطرناک ترین ہتھیار مانا جاتا ہے، جو:*
*▪️ 2,000 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے*
*▪️ 1,500 کلوگرام وارہیڈ لے جانے کی قوت رکھتا ہے*
*▪️ ہائپرگولک مائع ایندھن استعمال کرتا ہے، جو صرف 12 منٹ میں مکمل لانچ کی تیاری ممکن بناتا ہے*
*▪️ فضا سے باہر ماخ 16 اور اندر ماخ 8 کی رفتار سے ہدف کی طرف بڑھتا ہے*
*فی الحال صرف ایک میزائل داغا گیا ہے، لیکن یہ ایک ہی وار — اس را_ئیل کے لیے پیغامِ خطرہ ہے۔*

❤️
👍
😮
🙏
62