
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 05:54 PM
*⭕ اسرائیل اور مشرقی یورپ کے بھی کچھ حصے ایران کے نشانے پر*
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے تازہ بیان کے مطابق
آپریشن "سچا وعدہ 3" کی بارہویں لہر کا آغاز بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو مرحلوں والے سِجِّیل میزائلوں سے کیا گیا۔
▪️ قسم: دو مرحلوں والا سالڈ فیول میزائل
▪️ رفتار: واپسی کے وقت رفتار تقریباً Mach 12 سے 14 (یعنی 4,300 کلومیٹر فی گھنٹہ)
▪️ رینج: 2,000 سے 2,500 کلومیٹر – اسرائیل اور مشرقی یورپ کے کچھ حصے نشانے پر ہیں۔

❤️
👍
😮
😂
48