SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 06:36 PM
ایران کے پاس بہت طاقتور اور جدید ترین میزائل موجود ہیں۔ چین کے تین کارگو جہاز جو کہیں اور جارہے تھے انہوں نے رخ بدلا اور اب وہ ایران میں لینڈ کرگئے ہیں، ایران کو روس اور چین سے سپورٹ مل رہی ہے۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی
❤️ 👍 😂 😢 🙏 49

Comments