SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 07:11 PM
📌 2 اہم خبریں ⭕ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ : ایران اسرائیل جنگ شدت اختیار کرنے کے ساتھ ہی امریکی سفارتکار مختلف راستوں سے اسرائیل چھوڑنے لگے ہیں۔ ⭕ ایران سے اسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے لئے کام کرنے والے 13 ہندوستانی 6 افغان شہریوں اور 9 ایرانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے: نیوز ایجنسی 👥 تازہ ترین،مستند اپڈیٹس کیلئے کوئٹہ کے سب سے زیادہ فالوو ہونے والے واٹس ایپ چینل `"سچ کوئٹہ نیوز"` کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
Image from SACH QUETTA NEWS: 📌 2 اہم خبریں   ⭕ نیویارک ٹائمز  نے لکھا ہے کہ : ایران اسرائیل جنگ شد...
👍 ❤️ 😢 😮 30

Comments