SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 18, 2025 at 08:08 PM
*دکی ۔ سی ٹی ڈی پولیس تھانہ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ۔ سی ٹی ڈی پولیس ذرائع* *دکی۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار نورالدین زخمی ۔ سی ٹی ڈی پولیس *دکی۔ تھانہ پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا کیاگیا ۔ سی ٹی ڈی *دکی۔ زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے سی ٹی ڈی پولیس *دکی۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ فخرالدین انچارج ڈسٹرکٹ سی ٹی ڈی *دکی۔ ہینڈ گرنیڈ بم شہر کے مین بازار سے پولیس اہلکاروں پر پھینکا گیا۔ فخرالدین انچارج سی ٹی ڈی پولیس دکی*
😢 🙏 7

Comments