Spectrum English
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 13, 2025 at 01:53 PM
                               
                            
                        
                            پاکستان کا مکمل نام :: اسلامی جمہوریہ پاکستان
📌 پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم :: بے نظیر بھٹو
📌 پاکستان کے پہلے گورنر جنرل :: محمد علی جناح
📌 پاکستان کے پہلے وزیراعظم :: لیاقت علی خان
📌 پاکستان کے پہلے صدر :: اسکندر مرزا
📌 پاکستان کے سب سے زیادہ عرصہ صدر رہنے والے :: جنرل ضیاء الحق
📌 پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ رقبے کے لحاظ سے :: بلوچستان
📌 پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ :: پنجاب
📌 پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے :: بلوچستان
📌 پاکستان کا سب سے طویل دریا :: دریائے سندھ
📌 پاکستان کی سب سے بڑی مسجد :: فیصل مسجد (اسلام آباد)
📌 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی (رقبے کے لحاظ سے) :: پنجاب یونیورسٹی
📌 قومی ترانہ کب منظور ہوا؟ :: 1954
📌 قومی ترانے کے شاعر :: حفیظ جالندھری
📌 قومی ترانے کے موسیقار :: احمد غلام علی چغتائی
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        6