
مُخْتَصَر پُر اَثَر
June 16, 2025 at 07:35 PM
#سب کچھ ایک ساتھ کرنے سے بہتر یہ ہے کہ ہر کسی ایک چیز پر کام کیا جائے،اس کا خیال رکھا جائے اور دن کے آخر میں خود کو پانچ سے میں نمبر دیے جائیں کہ ہم نے اپنے آج کے گول پر کتنا عمل کیا۔
اللہ کے عفو کی طالب
#ارشاد نوری
❤️
👍
❤
🙏
💫
💯
😭
74