
مُخْتَصَر پُر اَثَر
June 17, 2025 at 11:11 AM
*غیبت* سے متعلق مختصر پر اثر 5 جملے:
1. غیبت دلوں میں نفرت ڈالتی ہے۔
2. #غیبت کرنا مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے۔
3. مسلمان کی عزت پیٹھ پیچھے بھی محفوظ ہونی چاہیے۔
4. غیبت سے خاموشی بہتر ہے۔
5. جو غیبت سنتا ہے، وہ بھی شریکِ #گناہ ہے۔
❤️
👍
😢
💚
🙏
💫
💯
🤲
62