
مُخْتَصَر پُر اَثَر
June 18, 2025 at 08:39 AM
*لوگ کہتے ہیں کہ #زندگی میں یہ ضروری ہے اور وہ ضروری ہے۔ میں تمہیں بتاؤں، زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا، نہ مال، نہ اولاد، نہ رتبہ، نہ لوگوں کی محبت*۔😊
" *بس آپ ہونے چاہئیں اور آپ کا اللہ تعالیٰ سے ایک ہر پل بڑھتا #تعلق ہونا چاہیے*۔۔💯❤️
❤️
👍
😢
♥
💯
❤
😭
🤲
💓
💫
176