STOCK MARKET with SHEHERYAR BUTT
STOCK MARKET with SHEHERYAR BUTT
June 16, 2025 at 07:06 PM
ایران کے صدر نے ایوان سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان کی سینیٹ نے ایران کے حمایت میں قراداد پاس کی ہے، جس پر ایوان میں ’پاکستان شکریہ‘ کے نعرے لگنا شروع ہو گئے۔ اس سے قبل، خبروں کے برعکس، پاکستان کے وزیر دفاع نے واضح کیا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار صرف پاکستان کی دفاع کے لیے ہی استعمال ہونگے۔ #iran #israel #pakistan
❤️ 👍 4

Comments