
Muhammad Farhan
May 21, 2025 at 04:29 PM
https://youtu.be/tWaBws5OjiE?si=ZGEr3d8hS9upRDww
امریکہ کا سپرپاور سٹیٹس چین کیسے ختم کر رہا ہے ؟
نیو ورلڈ آرڈر کیا ہے ؟
اس معلوماتی ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ چین
کس طرح عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی طاقت بن رہا ہے اور امریکہ کی برتری کو چیلنج کر رہا ہے۔ ہم چین کی اقتصادی ترقی، امریکہ کی گرین لینڈ اور کینیڈا پر دلچسپی، نیٹو کے مسائل، پیناما کنال کی اہمیت، اور سیکیورٹی کے خدشات جیسے موضوعات پر تفصیل سے بات کریں گے۔
ویڈیو میں شامل موضوعات:
• چین کی اقتصادی ترقی اور امریکہ کا ردعمل
• گرین لینڈ اور کینیڈا پر امریکی دلچسپی
• نیٹو کے مسائل اور ٹرمپ کا مؤقف
• پیناما کنال کی جغرافیائی اہمیت
• چین کی عالمی توسیع سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی خدشات
• نیو ورلڈ آرڈر اور عالمی سیاست میں تبدیلیاں
👍
5