
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 18, 2025 at 05:24 PM
*عزیز طلباء و طالبات!*
*آپ سے نہایت اہم بات شیئر کرنی ہے، متوجہ ہوں۔*
●۔دیکھئے ابھی بہت سارے طلباء و طالبات کے LMS پورٹل Assignments اپلوڈ کرنے کے لنکس بحال نہیں ہو سکے۔
●۔بہت سے طلباء و طالبات کے Assignments Tutors کی List بھی سی ایم ایس پورٹل پر Update نہیں ہوئی۔
اس سلسلے میں یونیورسٹی خود بخود تمام Segment کو وقت کے ساتھ ساتھ Update کر رہی ہے!
یہ کسی ایک طالب علم/طالبہ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ بے شمار طلباء و طالبات کا معاملہ ہے۔
بے فکر رہیں، اطمینان رکھئے۔
Follow the Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCflnjFi8xVKye9R01l