
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 19, 2025 at 03:13 AM
*اہم اعلان 📢📢📢*
*♦️Face to face Workshop 6997,8608*
*اس کوڈز کی فزیکل ورکشاپ آج سے شروع ھے۔اس کوڈ کا اصول ھے ورکشاپ تین دن ہر حال لینی ھے ورنہ سٹوڈنٹس سیدھا فیل ہو جائے گا۔اس کوڈ کا پیپر نہیں ہوتا سب کچھ یہی فزیکل ورکشاپ ھے۔اورورکشاپ میں ٹیوٹر آپ کو اس کوڈ کے 40 لیسن پلان اور 2 فائنل لیسن پلان اور پریزنٹیشن ذمہ لگائیں گے شکریہ*
*فزیکل ورکشاپ کا شیڈول اس لنک سے چیک کریں شکریہ*
*Link 🔗 🖇️:*
https://www.aiou.edu.pk/workshopftf
*مزید رہنمائی کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔۔شکریہ*
*0331 8811188*