Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 19, 2025 at 07:14 AM
`Today Update`
10 مئی کو جو پیپر ملتوی ہوا تھا وہ اج یعنی کہ 19 جون کو لیا جائے گا رول نمبر سلپ اپ پرانی ہی استعمال کریں گے اور پرانے ہی سنٹر کے اندر اپ کا پیپر لیا جائے گا شکریہ
`Thank You`