
MÕHIBBE UBÃID
June 19, 2025 at 06:55 PM
📿 🕌📿 *SHAB E JUMMA DUROOD SHAREEF_*
کائنات کی سب سے قیمتی دولت حضورﷺ کا عشق و محبت ہے خوش بخت ہے وہ جس کو جان دو عالمﷺ کا عشق عطا ہوگیا اس کو سب کچھ عطا ہوگیا جس کے پاس یہ نہیں اس کے پاس کچھ نہیں
عشق رسولﷺ کی دولت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ورد درود پاک ہے۔۔
شب جمعہ کی بابرکت گھڑیاں ہیں ،درود پاک کی کثرت کیجیے
اور ذوق و محبت کے ساتھ آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں درود سلام کے تحفے پیش کریں ،توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھنے والےکا درود پاک آقا کریم ﷺ خود سماعت فرماتے ہیں۔۔
آئیے شوق محبت اور ادب سے کریم آقا ﷺ کی بارگاہ اقدس میں حاضری پیش کریں۔۔

❤️
1